برج دلو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر پانی کے ڈول کی شکل میں واقع ہیں، راس کمبھ، کنْبھ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر پانی کے ڈول کی شکل میں واقع ہیں، راس کمبھ، کنْبھ۔